اتوار - 2 اکتوبر - 2022

آئی .سی.سی ورلڈ کپ،انڈر 19.پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا.پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار

بینونی:ویب رپورٹ ۔جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا کرکٹ میچ بارش بارش کی وجہ سے بغیر ٹاس کے ملتوی ہوگیا۔گروپ مرحلے میں پاکستان کے 5اور نیوزی لینڈ کے 3پوائنٹس تھے جو کہ برقرار ہیں

ایونٹ کے گروپ مرحلے میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ اور زمبابوے کو شکست دی تھی جب کہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔