منگل - 4 اکتوبر - 2022

آج پی ٹی آئی کا ورکر کافی مایوس ہوچکا ہے.پاکستان تحرک انصاف کےچوہدری عمران باجوہ وائس چیئرمین یوتھ ریوائیول کمیٹی کا نجی اخبار کو انٹر ویو.اسلام آباد سے ملک عاصم اعوان کی رپورٹ

اسلام آباد :(ملک عاصم اعوان  سے) چوہدری عمران باجوہ وائس چیئرمین یوتھ ریوائیول کمیٹی پاکستان نے ایک نجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔ آج پی ٹی آئی کا ورکر کافی مایوس ہو چکا ہیں، جہنوں نے پارٹی کیلئے دن رات جہدوجہد کی، ہر موڑ پر پارٹی کیلئے اپنی خدمات پیش کی جلسوں میں الیکشن کی کمپین ہو یا کوئی تنظیمی امور ہو سب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیے آج وہ عالم ہے۔ کہ ان کا کوئی پرسان حال نہیں، ایم،این،اے،ایم،پی،اے جن کی الیکشن کمپین چلائی ان کیلئے گھر گھر جاکر ووٹ مانگا، پر افسوس آج وہ منسٹر تو بنے گئےہیں۔مگر آج وہ کسی کی کال سنا پسند نہیں کرتے ورکرز درد بدر ہو گیے ہیں۔ میری وزیراعظم عمران خان سے ریکوسٹ ہے۔ کہ پلیز ورکرز پارٹی کا اثاثہ ہیں . کیونکہ کسی بھی پارٹی کا کوئی وجود ہے تو وہ ان ورکرز کی وجہ سے ہے خدا یا دوسری پارٹی کے بندے کو تو ہم بہت خوش أمدید کہتے ہیں مگر ایک پرانا ورکر جو پارٹی کے ساتھ کئی سالوں سے اپنا گھر بار ، کاروبار ،ملازمت چھوڑ کر پارٹی کیلئے جہدوجہد کررہا ہیں اس کو بھی حیثیت دیں، اور جو کل دوسری پارٹی سے آتا ہے۔۔ وہ اقتدار اعلیٰ کا امیدوار بن جاتا ہے۔۔آج ہمارے اوپر پرانے ورکرز کم اور دوسری پارٹی کے لوگ زیادہ مسلت زیادہ ہیں ،انشاء اللہ یوتھ ریوائیول کمیٹی پاکستان ہر فورم پر اپنے ورکرز کیلئے آواز بلند کرتی رہی ہے اور کرتی رہیں گی۔ کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر پارٹی کو بچانا ہے۔ تو ورکرز کو حثیت دینی ہوگی۔ اور ان لوٹوں پر پابندی عائد کرنا ہوگی۔ یہ تو دوسری جس پارٹی میں تھے اس کے ساتھ مخلص نہیں تھے، تو وہ کبھی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مخلص ہوسکتے اصل مخلص پارٹی کا پرانا اور نظریاتی ورکر ہی ہوسکتا ہے میری جناب وزیراعظم ، چیئرپرسن پی ٹی آئی جناب عمران خان سے اپیل ہے کہ پلیز سیلکٹیڈ کی بجائے ایلیکٹڈ کو ترجیح دے۔۔

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل(رپورٹ پرنس امجد گھوٹو) سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔