اتوار - 2 اکتوبر - 2022

آرمی ترمیمی ایکٹ.”ن”لیگ کو جلد اور پیپلز پارٹی کو صبح چار بجے سمجھ آئی.وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان

ویب رپورٹ.
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے دنیا نیوز کے پروگرام ‘آن دی فرنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم سے آرمی ترمیمی مسودہ لیکر آئےجس کی حمائت کا مسلم لیگ نون نے غیر مشروط کردی لیکن پی،پی کو چار بجے سمجھ آئی پھر تجاویز لیکر آئی اور بعد میں غیر مشروط حمائت کردی.
انہوں نے کہا ہے کہ سس سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے کو کم کرنا تھا جس پر کمی ہوئی ہے.ڈالر مذید نیچے آئے گا اور کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی اسد عمر کر رہے ہیں.

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل: سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف شہید بھٹو کے کارکنان کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی

پنوعاقل(رپورٹ پرنس امجد گھوٹو) سینئر وکیل ایڈووکیٹ سردار قربان کلوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔