جمعرات - 2 فروری - 2023

آزاد کشمیرمیں 15روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

آزاد کشمیرمیں جمعہ سے 15روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیاہے،فیصلہ آزاد کشمیرکابینہ اجلاس میں کیاگیا،اسکول اورکاروباری مراکز بند رہیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس ہوا،کابینہ کوبریفنگ کے دوران بتایا گیاہے کہ کورونا کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے، دارالحکومت مظفرآباد میں کورونا کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی۔

کابینہ نے آزادکشمیر میں جمعہ سے 15 روز کیلیے مکمل لاک ڈاﺅن کافیصلہ کیاہے،آزاد کشمیرکے تمام اضلاع میں بیک وقت لاک ڈاؤن ہوگا، شادی بیاہ ودیگرتقریبات پرمکمل پابندی ہوگی۔



Source link

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔