اتوار - 2 اکتوبر - 2022

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کا بل اور عوامی محسوسات

گزشتہ روز اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کا بل سینٹ سے مسترد ہوگیا۔پیپلز پارٹی کی  شیریں رحمان نے پوائنٹ آف آرڈر پر بل کی مخالفت میں دلائل دئے اور اس کی بجائے عوام کے مفاد اور حقوق کی طرف توجہ دینے کی استدعا کی۔پی ٹی آئی نے بشک اراکین کے  دباو پر ہی سہی لیکن اس اس بل کی مخالفت کی اس طرح یہ بل ایوان میں 16،29 کے فرق سے مسترد ہوگیا۔

عوام کے لئے یہ بات خوش آئند ہے کہ عوام کو ناحاصل بنیادی سہولیات کا ذکر ہو اور اس بات کو بھی موضوع بحث بنایا گیا کہ موجودہ معای صرتحال میں اس قسم کو کوئی بھی بل اسمبلی سے پاس ہوبھی جائے،لیکن عوام کے دلوں میں اچھا تاثر پیدا نہیں کرے گا۔

یہ بھی چیک کریں

تشیع الفاحشہ-تحریر-افشاں نوید

تشیع الفاحشہ-تحریر-افشاں نوید

تشیع الفاحشہ پاکستان بھر کے چینلز کی میڈیا ٹیمیں موٹر وے پہنچی پوئی ہیں۔ پروگرام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔