جمعرات - 2 فروری - 2023

اسٹیڈیم روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کردیا گیا

اسٹیڈیم روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کردیا گیا

کراچی میں منعقدہ پی ایس ایل فائیو میں شرکت کے لیے پہنچنے والے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے لیے اسٹیڈیم روڈ کو بند کردیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق اسٹیڈیم روڈ بند ہو جانے کے بعد لیاقت آباد 10 نمبر سے آنے والے ٹریفک کو حسن اسکوائر پل سے نیو ٹاؤن کی جانب موڑدیاگیا ہے۔

دوسری جانب نیپا سے حسن اسکوائر جانے والے ٹریفک کو بھی سیدھا نیو ٹاؤن کی جانب بھیجا جارہا ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے اہلکار موقع پر موجود ہیں۔ 

Source link

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔