اتوار - 2 اکتوبر - 2022

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے کابل حملے کی مذمت

قوام متحدہ، ( یواین آئی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ا نٹونیو گوٹریس نے افغانستان کے کابل میں ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ۔ کابل میں جمعہ کے روز فائرنگ میں 31 ملک کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ کسی نقصان سے بچ گئے ، لیکن دیگر کئی زخمی ہوئے۔
دولت اسلامیہ گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اس نے اسی ایونٹ کو نشانہ بنایا ، جو 2019 میں ایک افغان شیعہ رہنما کی ہلاکت کی یاد دلاتا ہے۔
پچھلے ہفتے کے روز امریکہ اور طالبان کے مابین معاہدہ ہونے کے بعد یہ حملہ کابل میں پہلا بڑا حملہ تھا۔
اس معاہدے کا مقصد افغانستان میں امن لانا ہے۔ تاہم ، آئی ایس مذاکرات میں شامل نہیں تھا۔افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ یہ حملہ عبدالعلی مزاری کی برسی پر ایک تقریب کے دوران ہوا ۔

یہ بھی چیک کریں

کرونا میں مبتلا امریکی صدر کو ہسپتال منتقل کردیاگیا

صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کرونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔