منگل - 4 اکتوبر - 2022

الریاض. پاکستان ایگزیکیٹو فورم کے صدر منیر احمد شاد کی سفارتخانہ پاکستان ریاض میں نئے تعینات ہونے والے منسٹر آف ٹریڈ اینڈ انوسٹمینٹ اظہار علی داہر سے ملاقات

ریاض ( ناظم علی چیف رپورٹر ) پاکستان ایگزیکیٹو فورم کے صدر منیر احمد شاد کی سفارتخانہ پاکستان ریاض میں نئے تعینات ہونے والے منسٹر آف ٹریڈ اینڈ انوسٹمینٹ اظہار علی داہر سے ملاقات کی ملاقات میں منیر احمد شاد نے ریاض سفارتخانہ میں تعینات ہونے پر خوش آمدید کہتے ہوئے مبارک باد پیش کی اس موقعہ پر منیر احمد شاد نے منسٹر آف ٹریڈ اینڈ انوسٹمینٹ کو پاکستانی ایگزیکیٹو فورم کی کارکردگی پر تفصیل کے ساتھ آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے برادران تعلقات دن بے دن مضبوط ہو رہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ سعودی مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ پاکستانی اشیاء کو متعارف کروایا جائے جس کے لیے ہم اپنی تمام تر کوشیش بروئے کار لا رہے ہیں جس میں ہم کو کافی حد تک کامیابیاں حاصل ہوئیں ہیں منیر احمد شاد نے منسٹر کو پاکستانی معثیت کو مضبوط سے مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی ایگزیکیٹو فورم کی جانب سے مکمل یقین دہانی کروائی جس پر منسٹر ٹریڈ اینڈ انوسٹمینٹ اظہار علی داہر نے پاکستانی ایگزیکیٹو فورم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا اور کہا کہ دیار غیر میں ہم سب پاکستان کے سفیر ہیں اور پاکستان کی ترقی خوشحالی کے لیے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔