اتوار - 2 اکتوبر - 2022
اے پی پی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

یویارک ۔ 11 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ماہانہ پیداواری و برآمدی رپورٹ میں روئی کی نسبتاً کم پیداوار کا امکان ہے۔ایکسیچنج میں وقفے پر روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.13 سینٹ ( 0.19 فیصد) بڑھ کر 67.88 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 35449 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 27813 کم ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔