اتوار - 2 اکتوبر - 2022

اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی:پی آئی اے نے پہلے اقامہ ہولڈرز کو لوٹا اب عمرہ زائرین کی باری

جدہ (نورلحسن گجر سے ) پی آئی اے نے ایمر جنسی حالات اور تبدیلی سرکار کی حکومت میں بھی اپنا قبلہ نہ درست کیا پہلے اقامہ ہولڈر کو پاکستان میں لوٹا اور عمرہ زائرین پے ہاتھ صاف کیئے اور اب عمرہ زائرین کی لیے خصوصی آنے والی پروازوں میں بھی ٹکٹ اقامہ ہؤلڈر کو بلیک کرنے شروع کر دئیے ۔

سعودی حکومت کی جانب سے دی گی ڈیڈ لائن 21 مارچ تک عمرہ زائرئن کا سعودیہ سے نکالنے کے لیے
پی آئی اے نے پروازیں تو شروع دی لیکن عمرہ زائرین کی جگہ ٹکٹ مقامی ایجنٹ کے زریعے
اقامہ ہولڈر کو دو سے تین ہزار ریال کا بلیک میں کرنا شروع کردیا جبکہ عمرہ زائرین کو ٹائم دیا جانے لگا کے جہاز میں گنجائش نہیں اگلی فلائیٹ سے آپکو لیکر جائیں پی آئی اے جدہ آفس سے اگر اسی طرح ٹکٹ بلیک ہوتے رہے تو پاکستانی عمرہ زائرین 21مارچ تک بھی نہیں نکل پائیں گیے سعودی عرب سے جو ایک تشویش ناک صورت حال ہے عمرہ زائرین نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے پی آئی عملہ کا قبلہ درست کیا جاہے اور پہلے عمرہ زائرین کو نکال جائےپی آئی اے نے ایمر جنسی حالات اور تبدیلی سرکار کی حکومت میں بھی اپنا قبلہ نہ درست کیا پہلے اقامہ ہولڈر کو پاکستان میں لوٹا پھر عمرہ زائرین پے ہاتھ صاف کیئے اور اب عمرہ زائرین کی لیے خصوصی پروازوں میں بھی ٹکٹ اقامہ ہؤلڈر کو بلیک کرنے شروع کر دئیے سعودی حکومت کی جانب سے دی گی ڈیڈ لائن 21 مارچ تک عمرہ زائرئن کا سعودیہ سے نکالنے کے لیے پی آئی اے نے پروازیں تو شروع دی لیکن عمرہ زائرین کی جگہ ٹکٹ مقامی ایجنٹ کے زریعےاقامہ ہولڈر کو دو سے تین ہزار ریال کا بلیک میں کرنا شروع کردیا جبکہ عمرہ زائرین کو ٹائم دیا جانے لگا کے جہاز میں گنجائش نہیں اگلی فلائیٹ سے آپکو لیکر جائیں گیے سعودی عرب سے جو ایک تشویش ناک صورت حال ہے پی آئی اے جدہ آفس سے اگر اسی طرح ٹکٹ بلیک ہوتے رہے تو پاکستانی عمرہ زائرین 21مارچ تک بھی نہیں نکل پائیں گیےجب کہ پی آئی اے کے ٹکٹ بلیک کرنے میں ملازمین کا ہاتھ نکلا ہے جدہ میں پی آئی اے مرموشن آفیسر راجہ قمر کے بھائی راجہ عامر پرائیوٹ ٹورز اینڈ ٹریول کا کام کرتے ہیں جبکہ اسی طرح دیگر ایسے اہلکار بھی ہیں جن کے یا تو رشتے دار ایجنسیاں چلا رہے ہیں یا پھر ایجنڈ سے معملات طے کیے ہوئیے ہیں ۔عمرہ زائرین نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے پی آئی عملہ کا قبلہ درست کیا جاہے اور پہلے عمرہ زائرین کو نکال جائے

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔