منگل - 31 جنوری - 2023
اٹک, جہلم اور راولپنڈی کے ممبران پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدرار سے ملاقات

اٹک, جہلم اور راولپنڈی کے ممبران پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدرار سے ملاقات

(بیورو چیف نسیم حیدر)پارلیمانی سیکریٹری پنجاب ملک تیمور مسعود اکبر سمیت اٹک, جہلم اور راولپنڈی کے ممبران پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدرار سے ملاقات ترقیاتی منصوبوں کے حوالےسے بریفنگ مشکل معاشی حالات کے باوجود ترقیاتی بجٹ میں 5 ارب کا اضافہ, کورونا وائرس کی وجہ سے کسی صورت ترقیاتی کام متاثر نہیں ہونے دیں گے
▪︎مشکل معاشی حالات کے باوجود ترقیاتی بجٹ میں 5 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
▪︎ترقیاتی منصوبوں کیلئے عوامی نمائندوں کی تجاویز اور مشاورت کو اہمیت دی جائے گی۔
▪︎صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔
▪︎ساڑھے گیارہ ارب روپے لاگت سے نئے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال قائم ہوں گے۔
▪︎196 بنیادی مراکز صحت میں دن رات صحت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ایک ارب مختص کئے ہیں۔
▪︎16 شہروں میں 32 ارب روپے سے فراہمی و نکاسی آب، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور دیگر منصوبے مکمل کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔