منگل - 4 اکتوبر - 2022

"اپنی مٹی اپنا کھیل” کبڈی ورلڈکپ 2020.پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئن

لاہور۔کبڈی ورلڈ کپ 2020میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روائیتی حریف بھارت کو شکست دے دی جس کے ساتھ ہی پاکستان پہلی بار کبڈی کا چیمپئن بن گیا۔

 پنجاب سٹیڈیم میں ہونے والے کبڈی کے سب سے بڑے ٹاکرے میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اپنی پوری جان لگا دی اور مقابلے کے دوران کبھی بھارت تو کبھی پاکستان برتری حاصل کرتا رہا تاہم سنسنی خیز مقابلے کے اختتام پر پاکستان نے 43پوائنٹس بنائے جبکہ بھارت نے 41پوائنٹس بنائے اس طرح کلوز مارجن سے پاکستان کبڈی کا چیمپین بن گیا

میچ جیتنے کے بعد قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میدان میں چکر لگا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔