جمعرات - 2 فروری - 2023
اک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زہر اہتمام کیمونٹی مسائل اور انکے حل کے لیے اوورسیز منسٹری کے فوکل پرسنز سے آن لائن سیشن کا اہتمام

اک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زہر اہتمام کیمونٹی مسائل اور انکے حل کے لیے اوورسیز منسٹری کے فوکل پرسنز سے آن لائن اجلاس

جدہ ۔۔۔(ملک فہد رفیق کھوکھر سے)وزارت اوورسیز کئ ہدایت پے کروانا وائرس کی وجہ سے ہنگامی صورت حال میں دن رات سفارت خانہ اور قونصلیٹ کے تعاون سے کیمونٹی کی خدمت کی اور کر رہے ہیں منسٹری آف اوورسیز فوکل پرسن ،عبدالقیوم خان،تنویر خان اور غلام عباس کا پاک میڈیا جرنلسٹس فورم آن لائن سیشن سے اظہار خیال ۔۔۔۔

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زہر اہتمام کیمونٹی مسائل اور انکے حل کے لیے اوورسیز منسٹری کے فوکل پرسنز سے آن لائن سیشن کا اہتمام کیا گیا سیشن سے اوورسیز منسٹری کے نامزد فوکل پرسنز پی ٹی آئی سعودی عرب کے سابقہ صدر ،عبدالقیوم خان ،سنئیر رہنماغلام عباس ،اور تنویر خان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کے ایمبسی اور قونصلیٹ کے تعاون اپنی کیمونٹی کی خدمات جاری رکھےہوئے ہیں راشن اور میڈیکل سپورٹ اور پاکستان رونگی کے حوالے سے تارکین وطن کی امداد کر رہے ہیں سعودی عرب تعینات فوکل پرسنز نے دن رات متاثرین کی امداد کے حوالے سے اپنی کوشش کر رہے ہیں اور اووویسز وزارت کو کیمونٹی مسائل اور موجودہ صورت حال سے آگاہ کر رہے ہیں سعودی عرب میں ایمبسی اور کونصلیٹ کے جانب سے مکمل تعاون ہے مگر پی ٹی آئی کے نام نہاد افیشل گروپ کی جانب سے کسی قسم کا تعاون نہیں کیا گیا میتیوں کے کاغذات مکمل کرنا ہوں یا راشن کی تقسیم کا معاملہ ہو فوکل پرسنز اپنی جدوجہد جاری رکھے ہیں ریاض میں پاکستان ڈاکٹرز فورم اور پی ٹی آئی ڈاکٹر فورم کے تعاون سے بہت سے مریضوں کو اپنے گھروں میں علاج کی سہولت مہیا کی اور مریغوں کو ہسپتال پہچانے کا بندوبست کیا تمام خدمات روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں اور اسی طرح جاری رہیں گی ٹکٹس کے حصول میں تارکین وطن کو مشکلات کا سامنا ہے اس کےلیے پی ائی اے کے حکام سے بات چیت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں سیکٹروں کی تعداد میں مریضوں کی تعداد موجود ہے جو اپنے ملک جانا چاہتے ہیں پی آئی اے نے قبلہ درست نہ کیا تو ہم اس کے خلاف آواز بلند کریں گے کیو نکہ یہاں پر عوامی تحفظ کا سوال ہے لوکل لیگل معاونین کی اشد ضروت ہے حکومت پاکستان کو سعودی عرب میں لوکل قانونی معاونین ہایر کرنا ہوں گے جو یہاں پر مختلف کورٹس میں بھنسے لوگوں کی مدد کر سکیں

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔