اتوار - 2 اکتوبر - 2022

اگر آٹے کی شارٹیج نہیں تھی تو تحقیقات کس بات کی ہورہی ہیں.اینکر حضرات پتا نہیں‌ان کو کس اعلی درجے پر فائزکردیتے ہیں.مسلم لیگ ن کی ایکٹو رہنماء عظمی بخاری کا "ٹودی پوائنٹ”میں اظہار خیال

سوشل میڈیا سے۔سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کی مستعد رہنما عظمی بخاری جو کہ اپنے مدلل اسلوب کی وجہ سے معروف ہیں نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام "ٹودی پوائنٹ”میں اظہار خیال کرت ہوئے نا صرف اپنے آپ کو ڈیفنڈ کیا بلکہ مہنگائی اور آٹے کے بحران جیسے عوامی ایشوز کی بھی وضاحت چاہی۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نےگزشتہ روز آٹے اور چینی کے بحران میں ملوث مافیا کو سزادینے کا عندیہ دیا تھا۔

ان پر پی پی  سے ن لیگ میں آنے کے حوالے سے اعتراض ہوا تو ان کا کہنا تھا کہ جو آٹھ آٹھ پارٹیاں بدل کر ترجمان بنے بیٹھے ہیں ان کا نام لوں تو پارٹی ختم ہوجائے گی۔ان کا اشارہ تحریک انصاف کی طرف تھا۔

مہنگائی میں میڈیا کے  ملوث ہونے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں جو ٹی وی پہ بیٹھ کر ہم پر اعتراض کرتے  تھے وہ اینکر پتا نہیں عمران خاں کو کس سپر لیٹو ڈگری پہ بٹھاتے ہیں ہمیں ان پر اعتراض نہیں۔عظمی بخاری نے مزید کیا کہا دیکھئے اس ویڈیو میں۔

 

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔