اتوار - 2 اکتوبر - 2022

اگر غصہ کی کیفت ،سردرداور حلق کے خشک ہونے کی کیفیت برقرار رہے تو….

طبی ماہرین کے مطابق اگر آپ میں غصہ کی کیفیت،سر درد،خشک حلق۔چہرہ گرم یا سرخ ہونا,سینے میں درد،سانس میں دشواری محسوس ہو تو بلا تاخیر معالج سے رجوع کریں کیونکہ یہ علامات "ہائی بلڈ پریشر”کی ہیں۔ہمارے طرز زندگی میں سرگرمی کی بجائے سستی نے گھر کرلیا ہے ۔فاسٹ فوڈ،کاربونی مشروبات ہر وقت جلدی میں رہنے کی عادت ان میں میں سے چند اسباب ہیں جو اس "خاموش قاتل”کی وجہ بنتے ہیں۔بہت سے لوگوں کو اس بیماری کے شکار ہونے کا پتا بھی نہیں چلتا وہ آہستہ آہستہ اس کا شکار ہوتے جاتے ہیں۔جب کسی دوسری بیماری کے سلسلے میں معالج سے ملنے کا اتفاق ہو بلڈ پریشر کی  تشخیص ہوتی ہے۔

اسلئے بہتر ہے کہ کسی ایک علامت کے مسلسل رہنے پر فوری بلڈ پریشر کی تشخیص کرا نی چاہئے۔ہر وقت بلڈ پرشر کا تیز رھناگردوں کے دائمی امراض اور دماغ کی شریانوں کا باعث بن سکتا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی مناسبت سے خواتین کی ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس کی مہمان خصوصی معروف سعودی صحافی سمیرا عزیز تھی ۔

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی مناسبت سے خواتین کی ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا جس کی مہمان خصوصی معروف سعودی صحافی سمیرا عزیز تھی ۔

جدہ ( ادعیہ وہاج سے ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاک میڈیا جرنلسٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔