منگل - 4 اکتوبر - 2022

بجلی چوری اور لائن لاسز حکومتی نااہلی ہے بجلی، گیس، پٹرول اور اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کم از کم ایک سال کے لیے منجمد کی جائیں .امیر جماعت اسلامی سراج الحق

سوشل میڈیا سے۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عوام پر مہنگائی اور بجلی کے لائن لاسز  کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "بجلی چوری اور لائن لاسز حکومتی نااہلی ہے، اس کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جارہا ہے؟ تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کے مطابق کرکے، اور بجلی چوری و لائن لاسز پر قابو پاکر مہنگائی میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ بجلی، "گیس، پٹرول اور اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کم از کم ایک سال کے لیے منجمد کی جائیں

انکے مزید ٹویٹس بھی عوام کے موجوجودہ اہم مسائل کے بارے میں ہیں جن میں  انہوں نے حکومت کی توجہ بنیادی ضروریات کی طرف مبذول کرائی ہیں

ان کا کہنا ہے کہ”وزیراعظم اپنے پیاروں کی سرپرستی چھوڑ دیں تو مہنگائی میں خود بخود کمی آنا شروع ہوجائے گی”

انکے ان ٹویٹس پہ جہاں ہر ایک نے اپنی رائے کا اظہار کیا وہاں ایک صارف نے لکھا کہ

ایک آدمی نے ہاتھ دکھا کر نجومی سے قسمت کا حال پوچھا۔ نجومی نے کہا: "تم صرف تیس سال کی عمر تک غریب رہو گے” "پھر اسکے بعد کیا ہوگا؟” آدمی نے پوچھا نجومی بولا: "پھر تم غربت کے عادی ہو جاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشکل وقت ختم لیکن آگے آسانیاں نہیں۔ عمران خان

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔