منگل - 4 اکتوبر - 2022

-بھاولنگر: علاقہ مروٹ/ نہر میں30فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر گندم سرسوں ودیگر فصلیں زیر آب آ گئیں .ڈاکٹر آصف چوہدری کی رپورٹ

مروٹ کے قریب ہاکڑہ رائٹ کنیال میں 30فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا شگاف سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر گندم سرسوں ودیگر فصلیں زیر آب آ گئی ہیں
مقامی زمیندار اپنی مدد آپ شگاف پر کرنے میں مصروف ہیں شگاف گورنمنٹ بوائے ڈگری کالج کے جنوب میں پڑا ہے جس سے قریبی دیہات بھی زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔محکمہ انہار کا عملہ تا حال موقع پر نہ پہنچ سکا ۔اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ شگاف جلد پر نہ کیا گیا تو فصلیں تباہ وبرباد ہو جاٸیں گی۔شگاف نہر کا پشتہ کمزور ہونے سے پڑا ہے شگاف مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئے ایک شخص وارث نامی کلہاڑی لگنے سے زخمی ھوگیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد گھر بھیج دیا

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔