اتوار - 2 اکتوبر - 2022

بھاولنگر ۔۔۔۔ آدم شوگر ملز چشتیاں میں دوران ڈیوٹی شیرے کی پائپ لائن پھٹنے سے گرم شیرے کی لپیٹ میں آکر تین مزدور بری طرح جلھس گئے۔

ڈاکٹر آصف چوہدری سے.
ابتدائی معلومات کے مطابق آدم شوگر میں میں ڈیوٹی کے دوران شیرےکی پائپ لائن مرمت کرتے ہوئے اچانک پائپ لائن پھٹنے سے ابلتا ہوا شیرہ تین مزدوروں پر پڑ گیا
۔تینوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا تینوں مزدور شوگر ملز میں ڈیلی ویجز پر ملازم ہیں۔
زخمی مزدوروں کے ورثاء نے  شوگر ملز انتظامیہ سے علاج معالجہ کے لئے خرچ کی اپیل کی ہے۔کام کے دوران حفاظتی اقدامات کی صورتحال  کے بارے معلومات کا انتظار ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔