منگل - 4 اکتوبر - 2022

بہاولنگر :تھانہ صدر کے علاقہ محمد پور شاہواں میں قتل کی لرزہ خیز واردات،جائیداد کے تنازعے پر رشتے داروں نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا،ملزمان موقع سے فرار،

(بہاولنگر :(ڈاکٹر آصف چوہدری سے بہاولنگر کے نواحی علاقہ محمد پور شاہ واں میں عبیدہ رشید نامی خاتون کا اپنے رشتہ داروں الطاف اور وزیر سے جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا گزشتہ رات معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا جس کے دوران ملزمان الطاف اور وزیر نے اچانک فائرنگ کر دی فائرنگ سے 37سالہ عبیدہ بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ گئی اور خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر کے مزید کاروائی شروع کردی

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔