جمعرات - 2 فروری - 2023

تعلیمی ادارے دو ماہ کیلیے فوری بند کرنے کی سفارش

نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے ملک بھرکے تعلیمی ادارے 16 نومبر سے 15 جنوری تک دو ماہ کیلیے فوری بند کرنے کی سفارش کردی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے ملک بھرکے تعلیمی ادارے 16 نومبر سے 15 جنوری تک دو ماہ فوری بند کرنے اور زیادہ اوسط والے شہروں میں شام 6 کے بعد مکمل لاک ڈاون کی سفارش کردی۔

نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے تمام سفارشات پرفوری اورہنگامی طورپرعمل درآمد کی حکومت سےدرخواست  کی ہے۔

اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے 16 نومبر کو وفاقی وزیرشفقت محمود کی زیرصدارت اہم اجلاس میں جس میں صوبائی وزائے تعلیم کی مشاورت سے موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ ہوگا۔



Source link

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔