منگل - 31 جنوری - 2023
جدہ:پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری

جدہ:پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری

جدہ:پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکاٹکس اعظم خان سواتی ،وفاقی پارلمانی سیکرٹری ایم این اے حاجی صالح محمد خان کی مانسہرہ بشیر خان سواتی کے گھر آمد انکی اہلیہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی بخشش کے لیے دعائے مغفرت کرتے ھوئے کہا کے بشیر خان سواتی کی دکھ اس گھڑی میں ہم سب برابر کے شریک ہیں ہم دعا گو ہیں اللہ پاک بشیر خان سمیت تمام لواحقین کو صدمہ برداشت کرنےکے لیے صبر و جمیل عطا کریں اس موقع پر ڈسٹرک چیرمین زکوات ملک جبران ضلعی پی ٹی آئی کے ضلعئ عہدے دران صدر پی ٹی آئی ڈاکٹر اشفاق ،اجمل خان ،دلاور خان ،عادل دلاور خان۔مقدرشاہ۔مانی خان سواتی موجود اور دیگر بھی انکے ہمرہ موجود تھے اور تمام افراد بشیر سواتی سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش کے لیے دعا کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا جس پر بشیر خان سے تمام تمام احباب کا دکھ کی گھڑی میں شریک ہونے پر دلی شکریہ ادا کیا ۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔