پیر - 3 اکتوبر - 2022
فوٹو:سعودی گزٹ

جدہ:پولیس نے جدہ میں کورونا افواہوں کو مسترد کردیا

مکہ ریجن پولیس کے ترجمان میجر محمد الغامدی نے کہا ہے کہ جدہ گورنری میں ایک کورونا وائرس کیس کی دریافت کے بارے میں سوشل میڈیا رپورٹس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ایک چینی خاتون کے گرد گھومنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں اور دو چینی شہریوں کے مابین جھگڑے کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔سعودی گزٹ نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے لکھا ہے.

الغامدی نے کہا کہ سیکیورٹی گشتی ٹیموں کو منگل کے آخر میں ایک تجارتی دکان میں تنازعہ کے بعد ایک چینی مرد اور عورت کے مابین جھگڑے کی اطلاع ملی۔ ترجمان نے بتایا کہ

اسے اسپتال لے جایا گیا ، اور اس واقعے کے سلسلے میں ضروری اقدامات کیے گئے۔

یہ بھی چیک کریں

کرونا میں مبتلا امریکی صدر کو ہسپتال منتقل کردیاگیا

صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کرونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔