منگل - 4 اکتوبر - 2022

جدہ:کروز انٹرٹینمنٹ جدہ ریڈسی ساحل پر تفریح اور فن سے بھری ایک شام کا اہتمام .جدہ سے نورالحسن گجر کی رپورٹ

جدہ(نورالحسن گجر سے )کروز انٹرٹینمنٹ جدہ ریڈسی ساحل پر تفریح اور فن سے بھری ایک شام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کیمونٹی شریک ہوئی اور پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہر کیاجدہ ساحل سمندر پے کروز انٹرٹینمنٹ تفریح اور فن سے بھری ایک شام ایونٹ میں بڑی تعداد میں پاکستانی فیملز شریک ہوئی اور ایونٹ میں میوزک، کڈز ڈانس شو، فن، اور اوپن ڈی جے پارٹیسمیت مختلف کھانوں کے اسٹال لگائے گے جس سے ایونٹ میں شریک فیملیز خوب لطف اندوز ہوئیں ایونٹ میں پاکستانی سنگر نعیم سندھی،اویس خان اور سکندر علی نے اپنی اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ایونٹ آرگنائزر ساحل شریف،حدا محمد،نافع حسین،اور فیضان ریاض نے پاک میڈیا ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اس ایونٹ کا مقصد اپنی کیمونٹی کو تفریح فراہم کرنا تھا اور سمندر کے اندر بہار کے موسم کو ویلکم کو کرنا ہے ہم آئندہ بھی انشاء اللہ اپنی کیمونٹی کے لیے ایسے پروگرام کرتے رہے ہیں گیے ہم سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں تفریح پروگرام کے لیے اجازت دی اور ہم نے ایک شاندار پروگرام منعقد کیا ایونٹ کے دوران پاکستانی سنگر نعیم سندھی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایونٹ سے متعلق کہا کہ کیمونٹی کی تفریح کے لیے اس طرح کے پروگرام ہر ماہ ہونے چاہیں اور مجھے آج بہت اچھا لگا اپنی پاکستانی کیمونٹی کے سامنے پرفارمنس کرکے میں مشکور ہوں ایوبٹ آرگنائزر ساحل کا کے انہوں نے مجھے پاکستانی کیمونٹی کے سامنے پرفارمنس کا موقع فراہم کیا ایونٹ میں شریک پاکستانی کیمونٹی کا کہنا تھا کے یہ بہت شاندار ایونٹ تھا دیار غیرمیں رہے کر اسطرح کے ایونٹ بہت کم ملتے ہیں اس ایونٹ سے ہمیں بھر پور تفریج کا موقع ملا ہے ادھر دیار غیر میں ہم ہر وقت کام میں مصروف رہتے ہیں جسکی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں جبکہ اس طرح کے ایونٹ سے ہماری پورے ماہ کی ساری تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور ہمارا دماغ فرش ہو جاتا ہے ہماری قونصلیٹ کو چاہے کہ ہر دو ماہ بعد فیملی کے لیے اسطرح کے ایونٹ منعقد کریں کیمونٹی تفریج کے لیے مواقع فراہم کریں تقریب کے آخر مئںُ پروگرام سے متعلق سولات پوچھے گیے ؤر مختلف کمپنیوں کئ جانب سے انعامات دئیے گیے اور ایونٹ میں پاکستان ایگزیکٹو فورم کی جانب سے خصوصی سپانسر شپ دی گی اور گلوبل انٹر ٹینمنٹ ریاض اور عطاری انٹر ٹینمنٹ جدہ کی جانب سے ساحل اور نافع نے ایونٹ میں شریک مہمانوں اور حاضرین کا شکریہ ادا کی

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔