پیر - 3 اکتوبر - 2022

-جدہ.تارکین وطن کی طرف سے نئے سال کی تقریبات جاری نورالحسن گجر کی رپورٹ

جدہ (نورالحسن گجرسے )سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی دوسرے ملکوں کی طرح نیا سال بڑے زور سے منایا.جا رہا ہے. پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے زہر اہتمام نئے سال کی تقریب کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا گیا ۔
تحریک انصاف کی جانب سے نئے سال کی منعقدہ تقریب کی صدارت سنئیر رہنما اسماعیل رضا نے کی اور تمام زمہ دران نے ملکر کیک کاٹا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی تقریب سے فخر عدنان نے تحریک انصاف کے نغمے اور گیت گا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا اور خوب انجوئے کیا سب نے تقریب میں پی ٹی آئی سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری خواجہ عماد ،وومن سیکرٹری ثناء شعیب ،جدہ باڈی کے جنرل سیکرٹری لیاقت خان ، نائب صد رہنما قاضی الیاس ،حمید خان رمدانی ،شعیب الطاف ،اور دیگر نے بھی شرکت ہوئے اور تمام زمہ درانُ نے نئے سال کی ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور اپنے قائد وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

نورالحسن گجر کی طرف سے سال نو 2020کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔