منگل - 4 اکتوبر - 2022

جدہ : تین روزہ بین الاقوامی دسویں ٹریول اینڈ ٹورزم نمائش کاافتتاح . نمائش میں 30 ممالک کے 125 سے زائد ٹریولز اینڈ ٹور ایجنٹ کمپنیوں سمیت  شرکت ، پہلی پاکستانی پویلین بھی سجائی گئی۔۔۔

جدہ کے مقامی ہوٹل میں (جی ٹی ٹی ایکس )نمائش کا افتاح مکہ مکرمہ کے مشیر ڈپٹی گورنر جدہ شہزادہ بن عبداللہ بن جلوی نےکیا نمائش کے پہلے روز ہی ٹورزم کے شائقین ہزاروں افراد نے نمائشی مرکز کا رخ کیا اور اسٹالز کے دورے کئیے نمائش میں ڈیسکور پاکستان کے نام سے سجایا گیا پہلی بار پاکستان پولین کا آفتتاح سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز اور قونصلر جنرل جدہ خالد مجید نے کیا اس موقع پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان پویلئن لگوانے پر سعودی (ر)برگیڈیر حسن محمد کاملی اور فیصل طاہر اقبال خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کے انہوں نے بہت احسن طریقے سے پالستانی پویلئن تیار کیا اور پاکستان کی خوبصورتی اور دلکش نظارے دنیا کو دیکھائے ہمارئ خواہش ہے ہم پاکستان کے اندر اوورسیز کو زیادہ سے زیادہ لیکر جائیں اور اپنے وزیر اعظم کے ٹورزم وثرن کو آگے بڑھائیں ,,پاکستان پویلین کے آرگنائز فیصل طاہر خان نے کہا کے ہم نے پہلی بار پاکستان کا پویلئن سجایا ہے صرف اس مقصد کے لیے کہ ہم سعودی فیملز کو زیادہ سے زیادہ پاکستان لیکر جائے سکیں اور سعودی عوام کو پاکستان میں سیاحت سے متعلق گائیڈ کر سکیں کریں نمائش میں پاکستانی سکول کے بچوں نے اپنے روائتی انداز میں چار صوبوں کے لیاس کے ساتھ کلچر شو پیش کر کے شائقین سے خوب داد لی اور نمائش کو چار چاند لگا دئیے نمائش میں سعودی بلاگر اور مقامی لوگوں نے بھی پاکستان پولین کا وزٹ کر کے خوب تعریف کئ اور سعودی عرب سمیت تمام اوورسیز کو زیادہ سے زیادہ پاکستان کی سیر کرنے کا مشورہ دیا ۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔