پیر - 3 اکتوبر - 2022

جدہ :مسلم لیگ ن سعودی عرب کے نائب صدر چوہدری شہباز کی جانب سے سابق وفاقی وزیر (مرحوم) چودھری عبدالستار وریو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام (نورال)

جدہ ۔نورالحسن گجر سے
مسلم لیگ ن سعودی عرب کے نائب صدر چوہدری شہباز کی جانب سے سابق وفاقی وزیر (مرحوم) چودھری عبدالستار وریو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے پارٹئ زمہ دران ،کاروباری و سماجی شخصیات نے شرکت مرحوم سیاسی زندگی اور حلقے میں خدمات پر روشنی ڈالی اور انکی مغفرت کے لیے خصوصی فاتحہ خوانی کی گی –

معروف سیاسی شخصیت سابق وفاقی وزیرو چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ چودھری عبدالستار وریو ایصال ثواب کیلئے جدہ میں تعزیتی ریفرنس کی صدارت مسلم لیگ ن کے صدر فاروق انجم نے کئ تقرین سے خطاب کرتے ہوئے ملک محی الدین ،چوہدری شہباز ،چوہدری اختر علی وریو،فاروق انجم اور نور محمد آرائیں نے مرحوم عبدالستار وریو کی سیاسی زندگی پر تفصیلئ روشنی ڈالئ اور انکے کے دور مئں ہونے والے ترقیاتی کام اور انکی خدمات کو خراج تحیسن پیش کیا اور انکے خاندان رکن قومی اسمبلی ارمغان سبحانی ،چوہدری خوش آختر سبحانی سابق وزیر جیل خانہ جات ،ممبر صوبائی اسمبلی اور صدر مسلم لیگ چوہدری طارق سبحانی کے سے دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کے ہم پورے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں آج ہم ایک اعظیم لیڈر سے مرحوم ہو گیے ہیں لیکن انکا نام اور خدمات ہمیشہ زندہ رہیں گی تقریب کے آخر میں معروف عالم دین مولانا عثمان یاسر نے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی اور "موت و حیات ” کا فلسفہ بھی بیان کیا – تقریب میں محمد آرائیں جرنل سیکڑری مسلم لیگ ، چوہدری اسماعیل نائب صدر مسلم لیگ ، عبدالوحید ، رانا نواز چیئرمین بزنس فورم ، معروف بزنس مین قدیربٹ ( گجرانوالہ ) ، معروف کاروری شخصیت چوہدری نواز ، چیئرمین پاکستان کمیونٹی بشیر سواتی ، پرویز قریشی ، راجہ بشیر، معروف کمیونٹی ممبرچوہدری اظہرالحسن، اپنی ٹیم کے ہمراہ صدرپاک میڈیا گروپ نورالحسن اوراسکے علاوہ دیگر سیاسی اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شریک ہوئے تقریب کے آخر میں چوہدری شہباز نے تقریب میں شریک مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ##

۔۔۔۔۔۔تعزیتی ریفرنس کی تصاویر۔۔۔۔۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔