اتوار - 2 اکتوبر - 2022

جدہ-مکس نیٹ بیڈمنٹن کلب جدہ کے زیراہتمام کلب ممبران کے کیلئے گفٹ اورٹریننگ پروگرام تقریب کا انعقاد.نورالحسن گجرسے

مکس نیٹ بیڈمنٹن کلب جدہ کے زیراہتمام کلب ممبران کے کیلئے گفٹ اورٹریننگ پروگرام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہترین کارکردگی دیکھانے والوں لھلاڑیوں کو ایوارڈ اور گفٹ دئیے گیے ۔مکس نیٹ بیڈمنٹن کلب جدہ کے زیراہتمام دوہزارانیس کے کلب ممبران کے کیلئے گفٹ اورٹریننگ پروگرام تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں کلب کے ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کلب کے چیئرمین اولہن گیٹ بنٹن نے کہا کہ کلب کئی سالوں سے بیڈمنٹن کے فروغ کیلئے کام کررہا ہےاوراس تقریب کا مقصد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممبران کیلئے مختلف قسم کے ٹریننگ پروگرام بھی رکھے جاتے ہیں
جس میں کھلاڑیوں کوبیڈمنٹن کی تکنیک کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔ کلب میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ان ایکشن ہوتے ہیں۔ اس موقع پر ون ڈش پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی بریانی بھی شامل تھی۔ دیارغیرمیں پاکستانی کھانے بہت مقبول ہیں اورمختلف ممالک کے لوگوں میں بے حد پسند کئے جاتےہیں،۔ کلب کے دوہزارانیس کے ڈبلزچیمپیئن کا ایوارڈ جہانگیر خان اورزین العابدین کےنام رہا۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔