پیر - 3 اکتوبر - 2022

جدہ :میمن ویلفئیرسوسائٹی کی طرف سے خواتین کے عالمی دن کی تقریب،مہمان خصوصی معروف صحافی سمیرا عزیز کی خصوصی شرکت

جدہ: (نورالحسن گجر سے)میمن ویلفئیرسوسائٹئ جدہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ تقریب کی صدرات میمن ویلفئیر کے صدر عرفان کونسا والا نے کئ تقریب کی مہمان خصوصی سمیرا عزیز نے اپنے خطاب میں خواتئن کے حقوق اور مختلف معاشروں میں انکی کمزورحثیت پر اظہار خیال کیا اور اس بات کا عہد کیا کہ کے خواتین کے حقوق اورپاسداری کے لیے عملی کاوشوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کے میں ماروی سرمد کئ باتوں کی مزاحمت کرتی ہوں ہمیں اپنے دین اسلام کے بتائے ہوئے طریقہ کار پر زندگی گزارنی چاہے ،تقریب سے پروفیسر ارم شعیب نے اپنے خطاب میں نوجوان بچیوں کی شادیوں اور انکی ازداجی زندگی سے متعلق تفصیل روشنی ڈالی جبکہ تنظیم کے سکریٹری جنرل طیب موسانی نے موقع کی مناسبت سے وومن ایمپاورمنٹ کی تائید کرتے ھوئے کہا کہ دنیا مین اجکل کسی بھی فیلڈ مین عورت مرد سے پیچھے نہین ہیں ہمیں خواتین کے حقوق کا خاص خیال رکھنا چاہے تقریب کے آرگنائزشعیب سکندر، احمد کمال مکی اور سراج ادمجی اور یونس حبیب نے بھی اپنے اپنے خطابات میں خواتین کے حقوق کے متعلق روشنی ڈالی ۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔