اتوار - 2 اکتوبر - 2022
جدہ میں بسنت میلہ

جدہ میں لاہور کے رنگ،بسنت کے سنگ. بسنت میلہ 21 فروری کو سجے گا.

جدہ میں بسنت میلا 21فروری کو سجے گا
جدہ (ادریس احمد)جدہ میں بسنت میلا 21فروری کو سجے گا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں لاہور کی طرح بسنت میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے بسنت میلامورخہ 21فروری کو السیف بیچ کارنر جدہ پر سجے گا بسنت میلے کے انعقاد سے جدہ میں مقیم پاکستان کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اس حوالے پاکستانی کمیونٹی کا کہناتھا کہ جدہ سعودی عرب میں پاکستانی کلچر کافروغ احسن اقدام ہے بسنت جیسے میلوں کے انعقاد سے نہ صرف پاکستانی کلچر کو فروغ ملے بلکہ پاکستانی کمیونٹی کے ملنے اور خوشیاں باٹنے کا بھی سبب بنے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔