پیر - 3 اکتوبر - 2022

جدہ ۔پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کا ماہانہ اجلاس۔ سنئیر ممبر جہا نگیر خان قائمقام چئیرمین منتخب ۔صحافتی اقدار کی پاسداری کا عزم

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سعودی عرب کے شہر جدہ کے مقامی ہوٹل میں پاک میڈیا فورم کا ماہانہ اجلاس زیرصدرات چوہدری نورالحسن گجر منعقد ہوا اجلاس میں فورم کے تمام عہدے داران اورممبران نے شرکت کی اور بہت سے اہم فیصلے کیےاور پاکستان کیمیونٹی کو درپیش مسائل بھی زیر بحث لاۓ گۓ۔ اور گزشتہ ماہ کی کارگردگی کا بھی جاٸزہ لیا گیا جبکہ گروپ کے صدر نور الحسن نے کہا کہ صحافی کا کام درپیش مساٸل کی نشا دہی کر کے اس کو اجاگر کرنا ہوتا ہے ہمارے لیے تمام سیاسی پارٹیاں برابر ہیں ہم تمام سیاسی پارٹیوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں ہمارا کیسی بھی مخصوصی سیاسی پارٹی سے کوٸی تعلق نہیں ہے ہم بلا تفریق سیا سی کنوینشن کو کوریج کرتے ہیں ہمارا مین مقصد پا کستان کیمیونٹی کے درپیش مسائل کو اجاگر کرنا ہے اور انکے مسائل اعوان بالا تک پہنچانے ہیں اور اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے اجلاس میں فورم کے نائب صدر ملک فہد رفیق کھوکھر ،جنرل سیکرٹری ادریس احمد ،جوائنٹ سیکرٹری عاطف علی وٹو ،پریس سیکرٹری ملک تصور ،فنانس سیکرٹری عمر فاروق ،اور ایگزیکٹو باڈی کے ممبران حسن بٹ اور ملک عاصم نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ پاک میڈیا فورم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے عزم کیا۔ جبکہ فورم کی چیٸر میں خدیجہ ملک نجی مصروفیات کی وجہ سے پاکستان ایک ماہ کے لیے جارہی ہیں جس پر اکثریت راۓ سے سنئیر ممبر جانگیر کو قائمقام چئیرمین منتخب کیا گیا جس پر قائمقام چئیرمین جانگہر خان نےفورم عہدے داران اور ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ یہ ایک بڑی زمہ داری مجھ پر ہے میں پوری کوشش کروں گا کہ تمام دوستوں کو ساتھ لیکر چلوں اور فورم کی بہتری کے لیے مزید اقدامات کروں ہم سب نے ملکر فورم کو مضبوط بنانا ہے اپنے حصے کی کوشش تمام ممبران نے کرنی ہے ۔

ہماری کوشش ہے انشاء اللہ پاک میڈیا اور پاک یونائٹیڈ میڈیا جلد ایک پلیٹ فارم پر ہوں گیے ایک نام سے وسیم بھائی سے بات چل رہے ہے ریاض اور جدہ میں میں ہمارا ایک ہی پینل اور گروپ ہو گا

 

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔