اتوار - 2 اکتوبر - 2022

جدہ ۔ جدہ میں مقیم بورے والا کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت رانا رضوان کی مسلم ق کے چئیرمین چوہدری شجاعت سے ملاقات عمرہ کی مبارکباد دی ۔

جدہ:(نورالحسن گجر سے) معروف سماجی و کاروباری شخصیت رانا رضوان نے گزشتہ روز دورہ سعودی عرب پے آئے ہوئے عمرہ کی سعادت کے لیے ق لیگ کے چئیرمین چوہدری شجاعت سے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی اور انکی عمرہ کی مبارکباد دی اور انکی صحت سے متعلق انکی تماندرای کی اور پاکستان میں موجودہ سیاسی صورت حال سے متعلق تبادلہ خیال کیا جس پر چوہدری شجاعت نے کہاں کہ ملک مہنگائی ضرورت ہے جسکئُ وجہ ہمارے معاشی حالات ہیں اور اسکی زمہ دار سابقہ حکومت ہیں اس حکومت بہتر انداز سے کام کر رہی ہے اور ملک آہستہ آہستہ معاشی بحران سے نکل رہا ہے اور مالی طور پر مستحکم ہو رہا ہے جیسے ہی مالی حالات ٹھیک ہوئے تو یہ مہنگائی خود بخود ختم ہو جائے گی اورر سیز اس وقت ملک کی معاشی حالات میں زیادہ کردار ادا کریں کیوں کہ ملکی معیشت میں اوورسیز ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں ملکی حالات میں کمی پیشی آتی رہتی ہے عوام کو پریشان ہونے کی جگہ اپنی حکومت کا ساتھ دینا چاہے۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔