پیر - 3 اکتوبر - 2022

جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر یائو جنگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔  گزشتہ روز سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے پاکستان میںچین کے سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران نول کرونا وائرس،آئندہ سی پیک منصوبوں اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اے پی پی کے مطابق جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے دونوں حکومتوں کے درمیان بڑے باہمی معاہدے ہیں ۔ کرونا وائرس سے منصوبوں پر پیشرفت متاثر نہیں ہو گی، سی پیک سے پاکستان میں خوشحالی آئے گی۔

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔