اتوار - 2 اکتوبر - 2022

جوکرپشن کرتے ہیں انہیں کس کا ڈر ہوتا ہے؟ وزیر اعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ اور پوری پاک فوج میرے ساتھ کیوں کھڑی ہے؟ وزیر اعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری پاک فوج میرے ساتھ کھڑی ہے۔جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے ۔

روزنامہ قدرت کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں،جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے،میں نہ کرپٹ ہوں اور نہ ہی پیسے

انہوں نے کہا کہ 22 سال کی محنت کے بعد اس مقام پر پہنچا ہوں.دنیا میں سب کم وزیراعظم کی تنخواہ میری ہو گی،مجھ سے بہتر لڑنا اور کوئی نہیں جانتا،انہوں نے کہا کہ ڈیفالٹ کر جاتے تو ڈالر 225 روپے کا ہو جاتا. کرپٹ لوگوں سے ریکوری کرنا عدالت اور احتساب کرنے والے اداروں کا کام ہے.وزیراعظم نے مزید کہا کہ فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں.ملٹری ایجنسیز کو معلوم ہوتا ہے کون کیا کر رہا ہے.اگر کوئی سیاستدان کرپشن کرتا ہے تو انہیں پتہ چل جاتا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا میری ذات پر حملہ کرے تو کوئی مسئلہ نہیں.

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔