دنیا بھر میں پاکستان کے پرچم کو والہانہ انداز میں لہرانے اور پاکستان کی پہچان بننے والے حاجی بشیر المعروف چاچا کرکٹ دیارِ فانی سے کوچ کرگئے۔
حاجی بشیر کی وفات پر عوام بالخصوص شائقین کرکٹ دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت، قبر کی منازل آسان، جنت الفردوس میں بلند درجات اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
