پیر - 6 فروری - 2023

حیدر اور خوشدل کی اسکواڈ میں شمولیت پر رمیز راجا خوش

حیدر اور خوشدل کی اسکواڈ میں شمولیت پر رمیز راجا خوش

دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں حیدر علی اور خوشدل شاہ بھی شامل ہیں۔ دونوں بیٹسمینوں کی قومی اسکواڈ میں شمولیت پر سابق کھلاڑی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رمیز راجا نے لکھا کہ حیدر علی اور خوشدل شاہ کا نام قومی اسکواڈ میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ انہیں بہت امید ہے کہ دونوں کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

دوسری جانب پی سی بی کا کہنا ہے کہ طویل اور محدود طرز کی کرکٹ کے لیے ایک وسیع اسکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Source link

یہ بھی چیک کریں

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی:راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر فائینل چمیپن شپ کا ٹائٹل جذبہ فائیٹر نے اپنے نام کر لیا

کراچی ۔۔(نورالحسن گجر سے)راشد لطیف کرکٹ آکیڈمی میں جاری گجر پریمئیر لیگ کا تیسرا ایڈیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔