اتوار - 2 اکتوبر - 2022

خانہ کعبہ میں طواف کو نچلے حصے سے بند کردیا گیا طواف پہلے اور دوسرے حصے پہ جاری ہے

مکہ الکرمہ)
خانہ کعبہ میں طواف کو نچلے حصے سے بند کردیا اور طواف پہلے اور دوسرے حصے پہ جاری ہے

خانہ کعبہ کی صفائی اور دیگر احتیاتی اقدامات کیا جا رہے ہیں تاکہ وائرس سے لوگوں محفوظ رکھا جائے
شہریوں ، تارکین وطن کے ساتھ ساتھ عازمین اور زائرین کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کورونا وائرس کے خلاف جو احتیاطی اقدامات اٹھائے ہیں۔

، "یہ اقدامات ان کوششوں کی تکمیل کے لئے اٹھائے گئے تھے جس کا مقصد شہریوں ، رہائشیوں اور ریاست کے علاقوں میں آنے والے تمام افراد کو عمرہ ادا کرنے
کیے گے ہیں ،
سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر وائرس پر قابو پانے ، کسی بھی معاشی بدحالی کی پیروی کرنے اور اس سے نمٹنے کے لئے ضروری انتظامات کیے جا رہے ہیں

یہ بھی چیک کریں

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت تمام معاشی اعشاریے مثبت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔