منگل - 4 اکتوبر - 2022

رحیم یار خاں:مسلم لیگ ن کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید گجر نے چک 95ٹبہ کے مکینوں کے اہم مسئلے کو حکومتی نااہلی قرار دے دیا

سوشل میڈیا سے۔ مسلم لیگ ن کی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید گجر نے چک 95ٹبہ کے مکینوں کے اہم مسئلے کو حکومتی نااہلی قرار دے دیا اور کہا

رحیم یارخان حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت مالکانہ حقو ق ملنے کے باوجود بااثر نمبردار نے ٹبہ چک 95/Pکے مکینوں کا جینا محال کردیا تفصیل کے مطابق رہائش پذیر لوگوں نے کہاں کہ ہمیں یہ پلاٹ شہباز شریف صاحب نے مالکانہ حقوق کے طور پر دیے تھے آبا اثر نمبردار اور پولیس ملکر ہم چھین رہے ہیں آئے روز 20 ہزار روپے فی مرلہ بیچنے کی دھمکیاں دیتے ہیں ہمارا جینا محال بنا رکھا ہے کوئی ہماری سننے کو تیار نہیں حکومت مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے کہ غریبوں سے چھت چھین رہاپنے بچوں کو لے کر ہم بہت پریشان ہیں

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔