اتوار - 2 اکتوبر - 2022

رحیم یار خاں:ڈیڑھ سالہ بچی کا اغواء .قارئین کسی بھی قسم کی معلومات کو دیئے گئے نمبروں پر شیئر کریں

رحیم یار خان
ڈیڑھ سالہ بچی دوشابہ دختر سجاد حسین قوم راجپوت سکنہ زم زم گراونڈ سٹلائیٹ ٹاون رحیم یار خان سے گزشتہ روز نقاب پوش خاتون زم زم گراونڈ سے کھیلتی ہو ڈیڑھ سالہ بچی دوشابہ کو اغوا کر کے لے ساتھ لے گئی ہے اگر کسی شخص کو اس بارے کوئی معلومات ہو تو ان فون نمبر پر رابطہ کر کے آگاہی فراہم کر سکتا ہے۔ معلومات دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
پولیس اسٹیشن تھانہ بی ڈویژن رحیم یار خان
0689230285
ایس ایچ او بشارت نیازی
03005709414
محرر تھانہ محمد رفیع نیازی
03002234042
ورثاء
03331323574
03061323574
04043508753
03216703548

یہ بھی چیک کریں

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک.

پنوعاقل:ا نوجوان شہر آتے ہوئے پراسرار طور پر لاپتہ، موبائل فون بند، ورثا کی جانب سے اغواہ کا شک

پنوعاقل(رپورٹ عبدالواحد گھوٹو) دادلو تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر واقع گاؤں عزت خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔