منگل - 4 اکتوبر - 2022

رحیم یار خاں .صادق آباد کے قریب افسوسناک حادثہ

رحیم یارخان:صادق آباد کے قریب چولستانی علاقہ باندھی کے علاقہ میں ٹڈی دل پر سپرے کرنے والا جہاز فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جہاز میں سوار دونوں پائلٹ دم توڑ گئے
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد نے وقوعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امدادی ٹیمیں وقوعہ کی جانب روانہ کردی ہیں جہاز گذشتہ دو روز سے صادق آباد میں ٹڈی دل پر سپرے میں مصروف تھا دونوں پائلٹ اس حادثہ میں شہید ہوچکے ہیں

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔