منگل - 4 اکتوبر - 2022
اراکینِ مجلس تحریک لبیک پاکستان-الریاض

ریاض . سعودی عرب کے الریاض شہر میں تحریک لبیک پاکستان ن کا اجلاس، سرپرست اعلی کے لئے پیر سید سخاوت شاہ کی نامزدگی( ناظم علی عطاری کی رپورٹ)

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کے الریاض شہر میں تحریک لبیک پاکستان کے سعودی عرب میں کارکنان اور عہدیدارن کی جانب سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کیا گیا اجلاس میں الدمام سے چوہدری عبدالرزاق جٹ۔ پیر آصف جان سیفی ۔ سید علی مرتضی شاہ۔
محمد اعجاز احمد۔رانا ثاقب رضوی۔
اور الطائف سے سردار محمد ساجد سیفی۔ مدینہ منورہ سے سید اکمل شاہ صاحب ۔محمد حسین ساجد مدنی اور الریاض سے علامہ عتیق الرحمن نے خصوصی شرکت کی اجلاس کی صدارت چوہدری عبدالرزاق جٹ نے کی اور الریاض کے گردونواح کے کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے جن میں سرفہرست تحریک لبیک پاکستان الریاض کے سرپرست اعلی پیر سید سخاوت شاہ کو نامزد کیا گیا
امیر الریاض علامہ نورالحسن ہاشمی
نائب امیر حافظ عبدالوہاب
ناظم اعلی میاں طارق
نائب ناظم اعلی سید نوید شاہ
اطلاعات ونشروااشاعت محسن شہزاد و راجہ جنید
معاون اطلاعات و نشریات حافظ حمزہ
رابطہ مجلس پیر سید اجلال حیدر شاہ ناظم مالیات سجاد رضوی
معاون مالیات راجہ مدثر رضوی کو نامزد کیا گیا ہے
اس کے علاوہ الریاض میں عوام رابطہ مہم اور تحریک لبیک پاکستان کا کام تیزی سے کرنے پر اتفاق کیا گیا آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں درود سلام کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں

یہ بھی چیک کریں

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

اسلام آباد (یو این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔