پیر - 3 اکتوبر - 2022

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 74 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔  (اے پی پی) زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 74 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 14 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کا حجم 12.5 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا، یوں ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 74 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کا مجموعی حجم 18.747 ارب ڈالر ہے۔ 14 فروری کو کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کا حجم 6.242 ارب ڈالر تھا۔

یہ بھی چیک کریں

ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصدکی کمی ریکارڈ، 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔