منگل - 4 اکتوبر - 2022

سخت خود احتسابی …پنجاب پولیس کی کامیابی :مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افسر و اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں.آئی جی پنجاب پولیس

سوشل میڈیا سے.آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات کی روشنی میں قانون کی عملدار ی بلا تفریق سب کے لئے پر عمل کرتے ہوئے فیصل آباد کے پولیس اہلکار زاہد سرفراز کو قبضہ اور -اقدام قتل کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برخواست کر دیا گیا.یہ بات پنجاب پولیس کے آفیشل اکاؤنٹ سے شئیر کی گئ سوشل میڈیا صارفین نے اس اقدام کو سراہا اور پولیس کے نظام میں مذید بہتری تجاویز دیں۔

"یہ بہت اچھا اقدام ھے اور پولیس مبارکباد کی مستحق ھے۔ ایسی تمام کالی بھیڑیں نکالیں جو پولیس جیسے مقدس پیشے کی بدنامی کا سبب بنے۔ لیکن پیچھے پولیس تھوڑی سی ہی رہ جاے گی”

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔