منگل - 4 اکتوبر - 2022

سعودیہ سے زائرین کی واپسی.پی آئی اے کے علاوہ دیگر ممالک کی ائر لائنز فلائٹ آپریشن میں شامل ہونگی.ادعیہ وہاج کی رپورٹ

جدہ:( ادعیہ وہاج )کی رپورٹ سعودی عرب میں کروانا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے سخت ترین حفاظتی اقدامات کئیے جا رہے ہیں تمام ائر پورٹ بند ہیں اور سرکاری و نجی اداروں میں پندرہ دن کی چھٹیا دی ہوئی ہیں مقامی افراد کے لیے عمرہ تاحال بند ہے تمام مساجد میں آزادن تو دی جاتی لیکن باجماعت نماز پڑھنے پے پابندی ہے جمعہ کی نماز صرف مکہ اور مدینہ میں باجماعت پڑھنے کی اجازت ہو گئ باقی تمام مساجد کل بھی بند ہوں گی تمام بڑی مارکیٹ اور دوکانیں پہلے بند ہیں صرف کھانے پینے والی اشیاء کے سٹور کھلے ہیں حکومت کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر حفاظت تدبیر کے پیش نظر تمام شہروں میں اسپرے کی جاتی ہے اس وقت تک کرونا کے مریضوں کی تعداد 283 تک پہنچ چکی ہے جبکہ سعودی عرب موجود پاکستانی عمرہ زائرین کو وطن واپس پہنچانے کا کا فلائیٹ آپریشن جاری ہے آج چھ سو قریب عمرہ زائرین وطن پہنچ جائیں گیے آج پی آئی اے، گلف اور سعودی ائیر لائن کے ذریعے کل روانہ کیا جا رہا ہے جبکہ عمان اور الجزیرہ ترکی ائیر لائن کے باقی رہ جانے والے زائرین کو بھی بھیجنے کی کوشش جاری….جو ممکن ہے کل تک جاری رہے جبکہ سعودی حکومت کی جانب سے وزٹ اور عمرہ زائرین کو وطن واپس جانے کےلیے 21 مارچ کی تاریخ دی ہوئی ہے 21 مارچ کے بعد تمام فلائیٹ آپریشن مکمل بند ہو جائے گا ۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔