منگل - 4 اکتوبر - 2022

سعودی عرب:کرفیو کی خلاف ورزی کی ترغیب دینے والی خاتون گرفتار

حائل:ایس پی اے – حائل پولیس کے میڈیا ترجمان نے بتایا کہ "کرفیو ہدایات کی خلاف ورزی پر زور دینے والی خاتون شہری کے ذریعہ پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو کے حوالے سے ، سیکیورٹی حکام نے خاتون شہری کو گرفتار کرلیا۔ ایک بیان میں ، ترجمان نے تصدیق کی کہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

دوسری طرف عوامی وسماجی حلقوں کی طرف سے سعودی حکومت کی طرف سے کرونا وائرس کےخلاف کئے گئے اقدامات میں سے کرفیو کے نفاذ کی تعریف کی گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کرونا میں مبتلا امریکی صدر کو ہسپتال منتقل کردیاگیا

صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کرونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔