پیر - 3 اکتوبر - 2022

سعودی عرب :افواہوں پر کان نا دھریں:جدہ میں پکڑ دھکڑ صرف پاکستانیوں کے لئے نہیں‌ہے .سائق خاص،عامل منزلی جو اپنے پیشوں سے انحراف اور کفیل کے بغیر کام کررہے ہیں‌وہ زد میں آرہے ہیں

جدة۔(نورالحسن گجر سے)  جدہ میں 9 فروری سے بڑا آپریشن کیا جا رہا ہے
پورے شہر کے خارجی راستوں ،مارکیٹوں،چوک چوراہوں میں سخت ترین چیکنگ جارہی ہے۔
بدون کفیل جو سائق خاص۔ عامل منزلی اور حارس باہر کام کر رہے ہیں انہیں گرفتار کیا جارہا ہے۔لیکن سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ صرف پاکستانیوں کی شامت آئی ہوئی ہے۔

حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں سعودی وزارت العمل کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی اقامہ قوانین کی خلاف ورزی نا کر سکے۔اس لئے جو سائق خاص/عامل منزلی یا فردی اقامہ کے حامل کفیل سے باہر اور اپنے اقامہ پہ لکھے ہوئے پیشے کے برخلاف کام کر رہے ہیں صرف ان پر گرفت کی گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

ریاض : 28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض :  28 مئی جوہری پروگرام کا آغاز اور تکمیل قوم قیادت اور اداروں کی یکجہتی کا مظہر تھا،ملک راشد پرویز اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔