منگل - 4 اکتوبر - 2022

سعودی عرب میں مقیم کشمیر کیمونٹی اراکین کو وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی طرف سے آزادی کشمیر کے لیے جدوجہد اور آواز بلند کرنے پر حکومتی سطح پہ جماعتی وابستگی سے بالا تر تعارفی اسناد کا اجراء .نورالحسن گجر کی رپورٹ

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے حالیہ دورہ سعودی عرب میں کشمیر کمیٹی اراکین اور پارٹی ورکر سے ملاقاتیں کی تھی جس میں انھیں اوورسیز کشمیرکیمونٹی کی جانب سے آزادی کشمیرسے متعلق اوورسیز کی خدمات اور کشمیر میں نا گہانی آفات سیلاب ہو یا زلزلہ اوورسیز کی جانب سے سے کی گی خدمات کے بھی متعلق تفصیل بریفنگ دی گی تھی جس پر وزیز اعظیم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے اووروسیز کشمیر کیمونٹی اور پارٹی ورکر کوکشمیر سے متعلق خدمات کو سرہاتے ہوئے آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اوورسیز کے لیے خصوصی اسناد جاری کی گی جو گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں تمام مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری راجہ شعمروز اور سنئیر کوڈا نئٹر آزاد کشمیر راجہ پرویز اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سعودی عرب میں بانی سردار اقبال اور یوتھ ونگ کے نائب صدر ملک فیصل نے تمام کمیونٹی اراکین میں تقسیم کی ہیں اسناد بلا تفریق تمام جماعتوں سےتعلق رکھنے والے اوورسیز کشمیریوں کو جاری کی گی اسناد وصول کرنے والوں صدر یوتھ ونگ سعودی عرب ارشد محمود راجہ کوارڈینیٹر یوتھ ونگ سعودی عرب ملک تعظیم سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ملک فیصل راجہ لیاقت راجہ بنارس راجہ طاہر اقبال سردار اشفاق لطیف عباسی سردار مہتاب سرور سردار وقاص عنایت الطاف کیانی سردار محمد عالم لال حسین راجپوت سردار اقبال راجہ ہرویز اختر حسین پیرزادہ عبدالرحیم پاشا احسان تنویر مانی احسان دانش خالد گجر محمد نوید ندیم مغل راجہ امریز راجہ خوشحال اور دیگر شامل تھے اسناد وصولی کے تمام اراکین نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا شکریہ ادا کہا اور کہا کہ تاریخ میں پہلی اوورسیز کی کارکردگی کو سراہا گیا اور اس ہمارے حوصلے اور بلند ہوئے ہیں ہم پہلے سے بڑھ کر اپنی ریاست اور کشمیری بھائیوں کی خدمت جاری رکھیں گیے۔

۔۔۔۔۔۔۔تقسیم اسناد کا احوال تصاویر کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔

یہ بھی چیک کریں

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت تمام معاشی اعشاریے مثبت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔