اتوار - 2 اکتوبر - 2022

سعودی وزارت داخلہ نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرفیو کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور قید کی سزا ہوسکتی ہے

رپورٹ جہانگیر خان – سعودی وزارت داخلہ نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرفیو کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
وزارت کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’شام سات بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ ہوگا، خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔‘
وزارت نے کہا ہے کہ ’خلاف ورزی دہرانے پر 20 ہزار اور تیسری مرتبہ 20 دن جیل ہوگی۔‘
وزارت نے کہا ہے کہ ’کرفیو کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور سزا سے استثنیٰ انتہائی ناگزیر حالات میں ہوگا جیسے کوئی مریض کو ہسپتال لے جارہا ہویا اس سے ملتی جلتی صورت میں جس میں خلاف ورزی کرنے والے کے پاس ثبوت ہو کہ وہ اضطراری کیفیت میں ہے

یہ بھی چیک کریں

کرونا میں مبتلا امریکی صدر کو ہسپتال منتقل کردیاگیا

صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل کرونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔