منگل - 4 اکتوبر - 2022

سفر حج 2020:نوازئیدہ بچوں کے سفری اخراجات میں دگنا اضافہ

(بیورو چیف اسلام آباد ولید بن مشتاق) سفر حج 2020 میں نوازئیدہ بچوں کے سفری اخراجات میں دگنا اضافہ۔ وزارت مذہبی امور نے پالیسی جاری کردی
حج 2020 کے لیے وزارت مذہبی امور کی جاری کردہ پالیسی کا اطلاق 5 ستمبر 2018 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں پر ہوگا۔نوزائیدہ بچوں کے حج پیکج میں گزشتہ تین سالوں میں دوگنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس سال نوزائیدہ بچوں کا سفری کرایہ مجموعی کرایہ کا 10 فیصد ہوگا۔ جنوبی ریجن کے نوزائیدہ بچوں کا حج پیکج 31 ہزار 882 روپے جبکہ شمالی ریجن کے نوزائیدہ بچوں کا حج پیکج 32 ہزار 657 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔