اتوار - 2 اکتوبر - 2022

سلیم صافی کا ٹیوٹر مشورہ.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو چین بھیج دیا جائے

معروف صحافی سلیم صافی نے حکومت کو انوکھا مشورہ دے ڈالا۔انہوں نے اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ”چین پاکستان کا ساتھ دینے والا عظیم دوست ملک ہے

ویسے تو ڈاکٹرعارف علوی صاحب بھی فارغ بیٹھے ہیں لیکن کیا عمران خان صاحب اتنا بھی نہیں کرسکتے کہ کم ازکم ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو چینی بھائیوں کی مدد کے لیے بھیج دیں۔ چینی بھی خوش ہوں گے اور پاکستانی بھی۔

انہوں نے یہ مشورہ چین میں آئے ہوئے کرونا وائرس کے تناظر میں دیا ہے۔انکے ٹویٹ کی عبارت

چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے والا عظیم دوست ہے۔ویسے تو ڈاکٹر عارف علوی صاحب بھی فارغ بیٹھے ہیں لیکن کیا عمران خان صاحب
اتنا بھی نہیں کرسکتے کہ کم ازکم ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو چینی بھائیوں کی مدد کے لئے بھیج دیں۔ چینی بھی خوش ہوں گے اور پاکستانی بھی۔

یہ بھی چیک کریں

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

-کراچی:کمسن ٹک ٹاکر مدثر ڈان کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

کراچی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کر کے مزید نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔