پیر - 6 فروری - 2023

سندھ میں کورونا سے مزید 39 مریض جاں بحق۔تعداد 1100 سے تجاوز

سندھ  بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 کورونا کے مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار161 ہوگئی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے بھر میں اب تک ایک ہزار161 کورونا کے مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کیسسزکی تعداد 74 ہزار سے تجاوزکرگئی۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 74 ہزار70ہوگئی ہے۔ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار414 نئے کیسز سامنے آئے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا کیسزکی تعداد 58 ہزارسے تجاوز کرگئی۔ کراچی میں کورونا کیسزکی تعداد 58 ہزار447 ہوگئی۔ کراچی میں 644 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔



Source link

یہ بھی چیک کریں

کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی

پشاور:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے یکطرفہ طورپرگذشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔